اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت کی وضاحت کردی

کراچی:پاکستان کے مرکزی بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق وضاحت کر دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری ویڈیو پیغام میں اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کی … Continue reading اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت کی وضاحت کردی